ملکہ مسور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھی، رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی سالم مسور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھی، رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی سالم مسور۔